چلونا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chalona meanings and details

چلونا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَلَو (و لین) + نا }

تفصیلات

١ - ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں؛ پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل۔, m["چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

چلونا کے معنی

١ - ڈوئی، چمچہ، کفگیر، چھوٹا دستہ یا لکڑی جس سے چرخہ چلاتے ہیں؛ پہیے یا دھرے کی چکر کہنی، بوجھ اٹھانے کی آہنی کل۔

شاعری

  • چلونا جائیں اے سہیلیاں ہمارا لال جاں اچتا
    ولے کوئی جانتا نیں ہے کہ بھوندو وو کہاں اچتا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!