چلہ[1] کے معنی
چلہ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِل + لَہ }
تفصیلات
١ - چلا، وہ چمڑے یا لکڑی کا چھلا جو کمان کی تانت کے اس سر پر لگا ہوتا ہے جو کمان سے بندھا نہیں ہوتا اور جس کو کمان کے گوشے پر چڑھاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ