چمبل[2] کے معنی

چمبل[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُم + بَل }

تفصیلات

١ - حمالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چندیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چندیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں، اینڈوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چمبل[2] english meaning

["a ring (of cloth","grass)","to place under a load upon the head","or under a pitcher or vessel"]