چمڑی کے معنی

چمڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَم + ڑی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ | چرم + ر + کہ| سے ماخوذ اردو میں |چمڑا| بنا الف ہٹا کر |ی| لاحقۂ تانیث لگانے سے |چمڑی| بنا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٤٧ء کو "جہیز نامہ خاتون جنت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کھال پوست"]

چرم+ر+کہ چَمْڑی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : چَمْڑِیاں[چَم + ڑِیاں]
  • جمع غیر ندائی : چَمْڑِیوں[چَم + ڑِیوں (و مجہول)]

چمڑی کے معنی

١ - کھال، پوست۔

"صابن اور کریم کی رگڑوں نے چمڑی کو ذرا چمکا دیا تھا" (١٩٤٧ء فرحت، مضامین، ١٣١:٣)

چمڑی english meaning

(with) the sound of jumpings about [ONO.]Skin

محاورات

  • چمڑی ادھیڑنا (یا کھینچنا)
  • چمڑی جائے پر دمڑی نہ جائے
  • دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے

Related Words of "چمڑی":