چنائی کے معنی
چنائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُنا + ای }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کا لفظ|چنو| سے ماخوذ اردو مصدر |چننا| کی علامت مصدر |نا| ہٹا کر |ائی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |چنائی| بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "رسالہ تہذیب اخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اینٹوں وغیرہ کواکٹھا رکھنا","چنّے کی مزدوری","چننے کی مزدوری","دیوار بنانا","عمارت کی بناوٹ اور ساخت","کسی سوراخ کو پتھروں وغیرہ سے بھرنا"]
چنو چُننا چُنائی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : چُنائِیاں[چُنا + اِیاں]
- جمع غیر ندائی : چُنائِیوں[چُنا + اِیوں (و مجہول)]
چنائی کے معنی
"ماہر معماروں، بڑھیوں اینٹوں کی چنائی کرنے والے مستریوں کے کاموں کے ساتھ ایسے کام روز بہ روز شامل ہوتے جا رہے ہیں۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢٥١)
"روئی کی فصل چنائی کے لیے تیار کھڑی تھی۔" (١٩٦١ء، برف کے پھول، ٨٥)
"اس کی جسامت کنویں یا بلاک کے مطابق ہوتی ہے اور عرض کنویں کی چنائی کی موٹائی کے برابر ہوتا ہے اس کڑے پر چنائی کا کنواں تعمیر کیا جاتا ہے۔" (١٩٤٨ء، رسالہ رڑکی چنائی، ١١٩)
چنائی کے مترادف
بناوٹ, ساخت
بناوٹ, تعمیر, ساخت, عمارت
چنائی english meaning
(Plural) (math.) concordant numbersbuilding up (of wall)Building up a wallcramminglaying up (of bricks)masonry workrammingremuneration for it |~چننا|