چند ایک کے معنی
چند ایک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَنْد + ایک (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی ماخوذ لفظ|چند| اپنی اصل حالت اور اصل معنی میں عربی رسم الخط سے اردو میں آیا۔ اس کے ساتھ ہندی لفظ|ایک| بطور صفت لگانے سے مرکب |چند ایک| بنا جو بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء کو "ادب و لسانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت عددی ( واحد )
چند ایک کے معنی
١ - تھوڑے سے، معدودے چند، کچھ۔
"چند ایک کے سوا سب کی تفصیل دینا یہاں ممکن نہیں۔" (١٩٦٣ء، ادب و لسانیات، ٦٩)