چندر کرنت کے معنی
چندر کرنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَن + دَر + کَرَنْت }
تفصیلات
١ - (مشعلچی) معول سے زیادہ بلند یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو خاص خاص تقاریب پر مقام کی نشاندہی کے لیے جلایا جائے، سورج کرنت، اکاس دیا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ