چندھیانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chandhiyaana meanings and details
چندھیانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُنْدھ + یا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے |چک + اندھ + کہ| سے ماخوذ اردو میں |چندھا| کی الف ہٹا کر |یا نا| لاحقہ مصدر لگانے سے |چندھیانا| بطور فعل مستعمل ہے۔ ١٩٢٨ء کو "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روشنی سے زیادہ کی طرف سے dazzled"]
چک+اندھ+کہ چُنْدھا چُنْدْھیانا
اسم
فعل لازم
چندھیانا کے معنی
"کانگریس کے کلچر فرنٹ کی چکا چوند نے ان کی آنکھیں . چند ھیائی تھیں" (١٩٨٥ء، انداز نظر، ١٢٩)
"چلتے ہوئے بادلوں میں دفعتاً نمودار ہو کر منتظر کی نگاہوں کی چندھیادے" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٣٧)
"پہلے تو آنکھوں کو چندھیا کر ذرا شست لگائی، جب یوں کام نہ چلا تو آنکھوں کے سامنے ہاتھ کا چھجا بنا کر غور سے دیکھا" (١٩٤٨ء، فرحت، مضامین، ٤٧:٣)
چندھیانا or chandhiyaana english Translation
(see under چھانا *)to be dazzled by excess of lightto be purblindTo see dimly
محاورات
- آنکھیں چندھیا جانا یا چندھیانا