چوئیا کے معنی

چوئیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چو (و مجہول) + ای + یا }

تفصیلات

١ - خوشبودار تیل یا عطر کی گاد جو تیل کے کچھ دنوں رکھے رہنے سے تہ نشین ہو جائے (کان یا ناک کے چھید پر جو زیور کے وزن سے کٹ جائے یا پک جائے پر لگانا مفید ہوتا ہے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "چوئیا":