چوالیس کے معنی
چوالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَوا + لِیس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چتوار| سے ماخوذ لفظ |چال (چار)| سے |چالیس| بنا۔ اور سنسکرت کے لفظ |چو| کے مرکب سے |چوالیس| بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اربع اربعون","چار اوپر چالیس","چالیس اور چار ٤٤","چہل و چہار"]
چتوار چَوالِیس
اسم
صفت عددی ( واحد )
چوالیس کے معنی
١ - چالیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تینتالیس کے بعد پینتالیس سے پہلے آتا ہے۔ ہندسوں میں۔
"نیم مسلح فوج کا شمار ابوالفضل نے چوالیس لاکھ بتایا ہے" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٤٤٣:١)
چوالیس english meaning
forty fourForty-four