چوتھا کے معنی

چوتھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + تھا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ |چو| کے ساتھ |تھ| لگانے سے |چوتھ| بنا۔ اور چوتھ| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂ ترتیب و نسبت لگانے سے |چوتھا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٩١ء کو "قصہ فیروز شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تیسرے کے بعد کا","میّت کے چوتھے یا تیسرے دن کی رسم","ّ(ہندو) چاؤتھا"]

چوتھ چَوتھا

اسم

صفت عددی ( واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : چَوتھی[چَو (و لین) + تھی]
  • واحد غیر ندائی : چوتھے[چَو (و لین) + تھے]
  • جمع : چَوتھے[چَو (و لین) + تھے]

چوتھا کے معنی

١ - چار سے منسوب یا متعلق، تیسرے کے بعد کا، چہارم۔

"میں نے خوش ہو کر مس سلیویا کو بیئر کا چوتھا پگ پیش کیا۔" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٩٥)

چوتھا کے جملے اور مرکبات

چوتھا کھونٹ, چوتھا کھنڈ

چوتھا english meaning

fourth(f چوتھی chau|thi) fourthbe unsettledFourthtramp

شاعری

  • بھی واجب ہے تسرا تعین کر قرات
    بھی چوتھا ہے ترتیب کوں کر رعات

محاورات

  • آگ جنواسا آگری چوتھا گاڑی دان۔ جیوں جیوں چمکے بیجلی دوں دوں تجے پران
  • تین تھان چوتھا میدان
  • جھوٹی تو ہوتی نہیں کبھی بھی سانچی بات جیسے ٹہنی ڈھاک ماں لگے نہ چوتھا پات
  • چڑیا کی چونچ (بیسواں حصہ) میں چوتھائی حصہ

Related Words of "چوتھا":