چودھویں صدی کے معنی
چودھویں صدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَودھ (و لین) + وِیں + صَدی }
تفصیلات
١ - قمری جنتری کا وہ عرصہ جس کا تعلق چودھویں سینکڑے سے ہے (بعض کے نزدیک ہجری سن کی چودہ سے متعلق صدی قرب قیامت کی علامت اور ابتر و نازک خیال کی جاتی جیسے ہندوؤں میں کل جگہ)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی