چور ارد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chor-urd meanings and details
چور ارد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چور (و مجہول) + اُرَد }
تفصیلات
١ - اردو کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چور ارد کے معنی
١ - اردو کا وہ کھڑا دانہ جو نہ چکی میں پستا ہے اور نہ گلنے میں آتا ہے۔