چور دھج کے معنی

چور دھج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چور (و مجہول) + دَھج }

تفصیلات

١ - (حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپرکی آڑے کر کھڑے ہونے کا ڈھنگ جس میں ٹانگیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپرکی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قائم رکھتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

Related Words of "چور دھج":