چور لالٹین کے معنی
چور لالٹین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چور (و مجہول) + لال + ٹَین (ی لین) }
تفصیلات
١ - وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ