چور ٹھیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chor-thiya meanings and details
چور ٹھیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چور (و مجہول) + ٹھِیا }
تفصیلات
١ - وہ دکان دار جو چوروں سے مال خریدے، وہ صراف جو اچکوں یا بدمعاشوں سے چوری کا گوٹا کناری وغیرہ سستا خرید لیتا ہے جس کو عوام چور ٹھیا بھی بولتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چور ٹھیا کے معنی