چوزہ کے معنی

چوزہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُو + زَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ عربی رسم الخط میں اپنی اصل حالت اور اصل معنی کے ساتھ اردو میں مستعمل ہے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بچہ مُرغ","خوبصورت خورد سال لڑکا","خوبصورت نوجوان لڑکی","مرغی کا بچہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : چُوزے[چُو + زے]
  • جمع : چُوزے[چُو + زے]
  • جمع غیر ندائی : چُوزوں[چُو + زوں (و مجہول)]

چوزہ کے معنی

١ - مرغی کا بچہ، پٹّھا۔

"٨٦٠٢ لاکھ برائلر چوزوں سے ہمیں بالترتیب ٧٣٢٠ لاکھ انڈے اور ٨٦٢٠ میڑک ٹن گوشت سالانہ حاصل ہوتا ہے" (١٩٨٢ء، جانوروں کے متعدی امراض، ١٠٢)

٢ - [ مجازا ] نوخیز لڑکا یا لڑکی۔

 پیام اے ریڈیو کی لہر پہنچا دے تو امریکہ ہمارے واسطے چوزہ کوئی تیار کر رکھ (١٩٣٨ء، کلیات عریاں، ٩١١)

چوزہ کے مترادف

بچہ, لڑکا

بچہ, پٹھا, پٹھہ, لڑکا, مرغک, نوعمر, کنایتاً, کودک

چوزہ کے جملے اور مرکبات

چوزہ باز

چوزہ english meaning

(vul.) young womanChickenfledgelingstranguryyoung birdyoung woman

Related Words of "چوزہ":