چومصرعی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word choum-asri meanings and details

چومصرعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + مِص + رَعی }

تفصیلات

١ - ایک صنف سخن جس میں چار مصرع ہوتے ہیں پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی، دوبیتی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چومصرعی کے معنی

١ - ایک صنف سخن جس میں چار مصرع ہوتے ہیں پہلا، دوسرا اور چوتھا مصرع ہم قافیہ ہوتا ہے اس کی بحریں مخصوص ہیں، رباعی، دوبیتی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!