چوپڑ بازی کے معنی
چوپڑ بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَو (و لین) + پَڑ + با + زی }
تفصیلات
١ - چوپڑ باز کا کام یا شغل، چوسر کھیلنے کا مشغلہ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ