چوپڑ کی نہر کے معنی
چوپڑ کی نہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَو (و لین) + پَڑ + کی + نَہَر (فتحہ ن خفیف) }
تفصیلات
١ - چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منبع سے نکل کر چاروں طرف جائیں؛ وہ نہر جس میں مربع یا چوکور اینٹیں یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ