چوپہری کے معنی

چوپہری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + پَہ (فتحہ پ مجہول) + ری }

تفصیلات

١ - چار پیر والی؛ ہر چار گھنٹے کے بعد بجنے والی نوبت یا نقارہ جو اعلان وقت کا ایک طریقہ تھا؛ مخصوص امراء کی ڈیوڑھی پر چار وقت بجنے والی نوبت جس کے بجانے کی اجازت بادشاہ کی طرف سے ہوتی تھی اور یہ ایک اعزاز تھا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

Related Words of "چوپہری":