چوڑائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word choṛāī meanings and details

چوڑائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَو (و لین) + ڑا + ای }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ |چو| ک ساتھ |ڑا| لگا کر |چوڑا| بنا اور |چوڑا| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |چوڑائی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

چوڑا چَوڑائی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : چَوڑائِیاں[چَو (و لین) + ڑا + ای + یاں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : چَوڑائیوں[چَو (و لین) + ڑا + ای + یوں (و مجہول)]

چوڑائی کے معنی

١ - چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی۔

"ڈبل روٹی کے توس اس کی چوڑائی میں سے ایک ایک انچ موٹے کاٹ لو۔" (١٩٠٦ء، نعمت خانہ، ١٢٣)

چوڑائی کے مترادف

عرض

بسط, پاٹ, پھیلاؤ, پہنائی, چوڑان, سعہ, عرض, فراخی, گنجائش, وسعت, کشادگی

چوڑائی or choṛāī english Translation

Breadthexpenseextensionwidth

شاعری

  • انبر تے بی انچا ہے انچائی میں
    دھت تے ہی چوڑا ہے چوڑائی میں
  • چوڑائی میں ٹک اپنے عدو اور بھی جم لے
    لمبا کروں ہوں دیکھ تو کیسا تجھے دم لے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!