چوکا[1] کے معنی
چوکا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُو + کا }{ چو (و مجہول) + کا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا کھٹا ساگ، چوکا۔, ١ - نذر و نیاز کے لیے کنگورے دار چوپرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرہ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایتہً چاروں خلفائے راشدین سے اظہار عقیدت مقصود ہوتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ
چوکا[1] کے معنی
١ - ایک قسم کا کھٹا ساگ، چوکا۔
١ - نذر و نیاز کے لیے کنگورے دار چوپرت پکائی ہوئی میٹھی روٹی عام طور سے عشرہ محرم میں نیاز کے لیے پکائی جاتی ہے جس میں کنایتہً چاروں خلفائے راشدین سے اظہار عقیدت مقصود ہوتا ہے۔