چوں[1] کے معنی
چوں[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُوں }
تفصیلات
١ - ہلکی اور خفیف سی آواز جو کسی جاندار کے منہ یا کسی بے جان چیز کی رگڑ سے نکلے، پتلی اور دبی آواز، لکڑی کی چول پر کسی چیز کے گھومنے سے پیدا ہونے والی یا کھلتے یا بند ہوتے وقت کواڑ کی چول کی آواز، ہنڈولے یا پہیے کے دھرے کی آواز۔
[""]
اسم
اسم صوت

چوں[1] کے جملے اور مرکبات
چوں چاں, چوں چرخ چوں, چوں چوں, چوں چر, چوں چہاٹ, چوں کارا