چٹوانا کے معنی

چٹوانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَٹ + وا + نا }

تفصیلات

١ - کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو انگلی کی پور سے دوسرے کی زبان پر رکھنا یا زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ چکھوانے کے لیے پھروانا۔, m["اکٹھا کروانا","باڑھ رکھوانا","پھول چنوانا","چاٹنے کا متعدی","چٹانا کا","دھار نکلوانا","سان دھروانا"]

اسم

فعل متعدی

چٹوانا کے معنی

١ - کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو انگلی کی پور سے دوسرے کی زبان پر رکھنا یا زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ چکھوانے کے لیے پھروانا۔

چٹوانا english meaning

cause to lick |~چاٹنا CAUS|cognizable (offence)To cause to lick or lap up