چٹورا پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chatoora-pan meanings and details

چٹورا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَٹو (و مجہول) + را + پَن }

تفصیلات

١ - چٹورپن، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت چانٹے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

چٹورا پن کے معنی

١ - چٹورپن، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت چانٹے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!