چٹکی پھینک کے معنی
چٹکی پھینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُٹ کی پھینْک (ی مجہول، ن مغنونہ) }
تفصیلات
١ - خیرات کرنے کا دیہاتی طریقہ (چولھے کے قریب ایک مٹی کی ہانڈی رکھی رہتی ہے روٹی پکانے سے پہلے ایک چٹکی آٹا اس میں ڈال کر باقی گوندھ لیا جاتا ہے اور ہفتے کے ہفتے یہ آٹا خیرات کر دیتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ