چپاتی سا پیٹ کے معنی

چپاتی سا پیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَپا + تی + سا + پیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - ایسا پیٹ جو پھولا ہوا اور آگے کو نکلا ہوا نہ ہو، پچکا ہوا یا کمر سے لگا ہوا پیٹ (خواہ فاقہ کشی کے باعث خواہ نزاکت کے سبب)؛ نہایت ملایم اور پتلا پیٹ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ