چپو کے معنی
چپو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَپ + پُو }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ "چَپ" سے ماخوذ ہے اور اردو میں |و| لاحقۂ صفت لگانے سے |چپو| بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥١ء میں "نوادرالالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا جوتا","چَپّل (چپنا سے)","ناؤ چلانے کی ڈانڈ","کشتی چلانے کا ڈنڈا جو آگے سے چوڑا ہوتا ہے"]
چَپ چَپُّو
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : چَپُّوؤں[چَپ + پُو + اوں (و مجہول)]
چپو کے معنی
١ - ناؤ کھینے کی ڈانڈ، پتوار (چپو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جوناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے۔
"کشتی ڈگمگانے لگی چپو کی شپاشپ میں بھی تیزی آگئ" (١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ١٣٥)
٢ - کھڑاؤں، چپل۔ (پلیٹس)
٣ - [ زرباقی ] بادلے کی مہری یعنی پیالے نما منہ بڑھانے کا تہ کوری شکل کا قلم۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 178:2)
چپو کے جملے اور مرکبات
چپو پیرا
چپو english meaning
a paddleAn oardocumnet giving right of occupancyoarpaddlewrit of possession
شاعری
- کیوں نہ وہ کشتی روانی میں ہو طاق
جس کے چپو ہوں بدست اشتیاق
محاورات
- پاؤں میں جوتی نہ سر پر ٹوپی (چپوٹی)
- دال چپو ہونا