چڑھتی جوانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word charhti jawaani meanings and details

چڑھتی جوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَڑھ + تی + جَوا + نی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |چڑھ| سے ماخوذ اردو میں |چڑھنا| مصدر سے فعل حال |چڑھتا| کی تانیث |چڑھتی| بنا اور فارسی زبان کے لفظ|جوان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |جوانی| بنا جو اردو میں بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء کو "دیوان راسخ دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آغاز شباب"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

چڑھتی جوانی کے معنی

١ - شباب کی ابتدا، جوانی کا آغاز، نوجوانی۔

 ہمیں وہ جان بھی لیں گے ہمیں پہچان بھی لیں گے اتر جائے گا سب نشہ ابھی چڑھتی جوانی ہے (١٩١٠ء، تاج سخن، ٣٠٧)

چڑھتی جوانی or charhti jawaani english Translation

(dial) birdat daybreakbloom of youthhen sparrowprime of youthsparrow

شاعری

  • دب گیا چڑھتی جوانی سے لڑکپن ان کا
    ان کے سینے پہ چڑھا آتا ہے جوبن ان کا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!