چک بانگر کے معنی
چک بانگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَک + بان (ن غنہ) + گَر }
تفصیلات
١ - اونچی زمین جہاں سے پانی بہہ کر نیچے کی طرف کو آئے، چڑھاؤ کی زمین جہاں سے دریا یا ندی نالے کا پانی کھادر یعنی نشیبی زمین کی طرف بڑھے، چک اُتار۔
[""]
اسم
اسم نکرہ