چک بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chakbandi meanings and details
چک بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَک + بَنْدی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چکرن| سے ماخوذ اردو میں |چک| بنا۔ ایک امکان یہ بھی کیا جاتا ہے کہ پراکرت کے لفظ|چکن| سے بھی ماخوذ ہے۔ |بندی| فارسی کے مصدر|بستن| سے فعل امر |بند| کے ساتھ |ی| لاحقۂ کیفیت لگانے سے |بندی| بنا۔ اردو میں مرکب |چک بندی| مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مرقع پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیمائش کی سہولت کے واسطے حد بست کے نقشہ کے اندر کئی مناسب حصے کرنا","حد بست","حد بندی","زمین کی تقسیم چکوں میں","زمین کی حد بندی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
چک بندی کے معنی
"بے روزگاری بہت کم تھی اور صرف ان علاقوں تک محدود تھی جہاں چک بندی کے قوانین کو جاری کر کے کسانوں کو . بے دخل کیا جا رہا تھا۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٧٣)
چک بندی or Chakbandi english Translation
Defining or making the boundaries of an estatetwo-ply (wood)