چکر بندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chakkar-bandi meanings and details
چکر بندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَک + کَر + بَن + دی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) خالیوں (Vacules) کی دونوں تہوں کے ملنے سے ایک مکمل تہ پیدا ہو جانے کا عمل؛ سلسلہ قائم ہونا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چکر بندی کے معنی
١ - (نباتیات) خالیوں (Vacules) کی دونوں تہوں کے ملنے سے ایک مکمل تہ پیدا ہو جانے کا عمل؛ سلسلہ قائم ہونا۔