چکنا چور کے معنی
چکنا چور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَک + نا + چُور }
تفصیلات
١ - ریزہ ریزہ، ٹکڑے ٹکڑے، پاش پاش۔, m["اذیت میں","پارہ پارہ","پاش پاش","پرزے پرزے","تکلیف سے","چُور چُور","چورا چورا","چھوٹے چھوٹے ٹکڑے","ریزہ ریزہ","ٹکڑے ٹکڑے"]
اسم
صفت ذاتی
چکنا چور کے معنی
١ - ریزہ ریزہ، ٹکڑے ٹکڑے، پاش پاش۔
چکنا چور english meaning
broken to piecesbruiseddashed to piecesdead tiredexhausted (with fatigue)racked with pain (the body)reticentsecretivesmall piecessmashedsmashed to smithereens
شاعری
- ذرا سی ٹھیس لگ جانے سے چکنا چور ہوتا ہے
یہ سیکھا ہے کہاں سے دل نے یارب ڈھنگ شیشے کا - جب خوشی سے ذرا ہوئے مسرور
پھر کیا بار غم نے چکنا چور - اے مسافر تجھے ہے جانا دور
ماندہ ہو کر تھکا ہے چکنا چور - دست لیلیٰ میں دل مجنوں ہے یارب خیر کر
اونٹ پر سے چھٹ پڑا شیشہ تو چکنا چور ہے - دے اسی کو کوٹ کر مانجھا تو اپنی ڈور کو
شیشہ دل میرے پہلو م‘یں جو چکنا چور ہے - لو جو شیشہ دل کا لیتے ہو پر اپنا ہے کہ شوخ
ایک ذرّہ ٹھیس اسے لاگے تو چکنا چور ہے
محاورات
- چکنا چور کردینا یا کرنا
- چکنا چور ہوجانا یا ہونا
- چکنا چور ہونا
- سائیں کا گھر دور ہے جیسی لمبی کھجور۔ چڑھے تو چاکھے پریم رس گرے تو چکنا چور