چکنی ڈلی کے معنی
چکنی ڈلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چِک + نی + ڈَلی }
تفصیلات
١ - ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہانہ اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ