چکورا[2] کے معنی

چکورا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَکو (و مجہول) + را }

تفصیلات

١ - فتنہ پرداز، مفسد، پرزہ گرد، آوارہ، جس کو ایک حالت میں قرار نہ ہو، اوباش، لوطی۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

چکورا[2] کے معنی

١ - فتنہ پرداز، مفسد، پرزہ گرد، آوارہ، جس کو ایک حالت میں قرار نہ ہو، اوباش، لوطی۔