چکھانا کے معنی
چکھانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَکھا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ|چش| سے ماخوذ مصدر |چکھنا| سے فعل متعدی |چکھانا| بنا۔ ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چاشنی دکھانا","چشانیدان کا ترجمہ","ذائقہ دکھانا","سواد دلانا","نوش کرانا"]
چش چَکْھنا چَکھانا
اسم
فعل متعدی
چکھانا کے معنی
١ - ذائقہ کے لیے تھوڑا سا کھلانا، لذت، دلانا؛ مزا معلوم کرنے کے لیے ذرا سا کھلانا۔
حسرت ہے تو چکھا دے محبت کی چاشنی برسوں سے اس ہوس میں کھلا ہے دہان دل (١٨٩٦ء، دیوان شرف، ١٤٤)
٢ - کھلانا، پلانا، نوش کرانا؛ تجربہ سے گزارنا، واقف کرنا۔
کچھ چکھانے کو اس کے مال تو ہو نہ ہو سالن چنے کی دال تو ہو (١٨٨٩ء، دیوان عنایت و سفلی، ٦٦)
چکھانا english meaning
cause to experience (hardship)cause to suffercause to tasteinflict punishment (for crime,etc)to cause to sufferTo cause to tasteto give a specimen of
محاورات
- ذائقہ تلخی مرگ چکھانا
- ذائقہ تلخی مرگ چکھانا چکھنا
- مزہ چکھانا
- مزہ چکھانا