چگانا کے معنی

چگانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُگا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|چوڑن + کر| سے ماخوذ مصدر |چگنا| سے فعل متعدی |چگانا| بنا۔ ١٧٧٥ء کو "نوطرز مرصع" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پرندوں کو دانہ کھلانا","پرندوں کو کھلانا","جانوروں کو کھلانا","دانہ کھلانے کے لئے پرندوں یا جانوروں کو باہر لے جانا","مرغی و بطک کو کھلانا"]

چوڑن+کر چُگنا چُگانا

اسم

فعل متعدی

چگانا کے معنی

١ - پرندوں کو دانہ کھلانا، پرندوں کا ان کے کھانے کی چیزوں سے پیٹ بھرانا۔

"صبح و شام انہیں دیمک چگانے کہیں باہر لے جاتے تو باری باری سے انہیں کھولتے۔" (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٤٣)

٢ - [ مجازا ] بھرنا، کانا پھوسی کرنا؛ ورغلانا، جھوٹی سچی باتیں لگانا۔

"خدمتگار چست و چالاک آیا، سرداران لشکر صمصام کو چگانے لگا۔" (١٨٩١ء، طلسم ہوش ربا، ١٦٢:٥)

چگانا english meaning

(dial. چٹکا chat|ka)cause to peckcluchrelishsmacktasteTo cause to feedto take fowls out to pick up foodzest

Related Words of "چگانا":