چھاچھ کے معنی
چھاچھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چھاچھ }
تفصیلات
١ - مکھن نکالنے کے بعد دودھ یا دہی کا باقی جزو جو دودھ سے زیادہ پتلا ہوتا ہے، اناج پھٹکنے اور تنکے کنکر اور خراب دانے رول کر نکالنے کا سرکی یا بانس کی تیلیوں سے بنا ہوا ظرف جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں بائیں جانب ڈھلوان کگر ہوتی ہے آگے کا حصہ پھٹکی ہوئی چیز کا کوڑا نکالنے کے لیے کھلا رہتا ہے، سوپ، غلہ افشانی، چاولی۔, m["بلویا ہوا یا گھی نکالا ہوا دودھ خواہ دہی","دہی کو بلو کو مکھّن نکالنے کے بعد جو سفید پانی رہ جاتا ہے","وہ ترش سفید دودھ جو گھی تانے میں نیچے بیٹھ جاتا ہے","وہ ترش سفید دودھ جو گھی تانے کے بعد نیچے بیٹھ جاتا ہے"]
اسم
اسم نکرہ
چھاچھ کے معنی
چھاچھ english meaning
beaten curdsbetray someone|s confidencedilute curdsdisclose a secretrepose one|s confidence (in)
شاعری
- جو دودھ کا جلا ہو پیے چھاچھ پھونک پھونک
ہوں وصل میں پہ ہجر سے ہے مجھ کو ڈر ہنوز
محاورات
- اپنی چھاچھ کو (کون کھٹا کہتا ہے) کوئی کھٹا نہیں کہتا
- اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں بتاتا
- اپنی چھاچھ کو کوئی کھٹا نہیں کہتا
- بن مانگے دودھ ملے اور مانگے ملے نہ پیچ (چھاچھ)
- بیگانی چھاچھ پر مونچھ منڈائی
- بے سوادوں کا کیا سواد چھاچھ نہیں بلوئی تو ان بلوئی سہی
- تیرے بینگن میری چھاچھ
- جیسا دودھ دھولا ویسی چھاچھ دھولی
- چھاچھ چھینک گئی
- دودوھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک کر پیتا ہے