چھبیلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chhabili meanings and details

چھبیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھبی + لی }

تفصیلات

١ - چھبیلا کی تانیث۔, m["بے فکر","چھبیلا کی تانیث","خوش اسلوب","خوش اسلوبي سے","خوش اندام","زرق برق","صاف ستھرا","طرح دار","ہم جنس پرست","ہنس مکھ"]

اسم

اسم نکرہ

چھبیلی کے معنی

١ - چھبیلا کی تانیث۔

شاعری

  • دریچا کھول بھڑاتی دساوے بات سوں یوں
    گویا النگ بدل آوے چھبیلی نار چنچل
  • چھبیلی سرو قد نازی کوں لاگے نار پھل جوڑا
    سو رنگ دانے او پر بھندھن لٹاں ہم عید و ہم نو روز
  • اے دل چھبیلی مکھ ترا دیکھا جو انور آفتاب
    تو ہر صبا تجھ کن جھلک لیتا ہے منگ کر آفتاب
  • کتیاں چھب چھب جھبیلیاں مجھ جھول دیکھت جھول یو ہے
    چھبیلا چھب چھبیلی کا دیکھا چھپ چھپ جھول تخصیص
  • چنچل چھبیلی چھند بھری رفتار پکڑی ہور روش
    ساری رو یشاں چھوڑ کر اونار پکڑی ہور روش
  • چھبیلی چھند کے چیت کی سوں مد پی خوش مٹکتی آ
    لٹکتی چال سوں جیوں سرو ڈلتی ہور ٹھمکتی آ
  • بھلا قید خانے میں کیا دل لگے گا
    اگر آئے گی یاں رنگیلی چھبیلی
  • چھبیلی چھب سوں درزن کا ہلانا بات ٹک دیکھو
    یو کچھ سیتی نہیں(لیکن)مرے دل کوں لڑھاتی ہے
  • جب چھیل چھبیلی سُندر کی چھب نینوں اندر چھائے گئی
    اک مورچھاگت سے آئے گئی اور جوت میں جوت سمائے گئی
  • چھبیلی چھب سوں درزن کا ہلانا بات ٹک دیکھو
    یو کچھ سیتی نہیں لیکن مرے دل کو لڑھاتی ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!