چھت قینچی کے معنی

چھت قینچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھت + قَیں (ی لین) + چی }

تفصیلات

١ - (معماری) دو پلیاں چھپریا کھپریل کے پائے اور مگری کی لکڑی کو سہارنے اور اٹھائے رکھنے والی لکڑی کی بنی ہوئی چلیپائی آڑ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ