چھتر چڑیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chhatr chirya meanings and details

چھتر چڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھتر + چِڑ + یا }

تفصیلات

١ - ایک پرندہ جو چالیس سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھتری سی ہوتی ہے جسے یہ سکیڑ بھی سکتا ہے اس لیے اس کا نام چھتر چڑیا پڑ گیا ہے اس کی تھوڑی کے نیچے تینتالیس سینٹی میٹر لمبے پر لٹکے رہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چھتر چڑیا کے معنی

١ - ایک پرندہ جو چالیس سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھتری سی ہوتی ہے جسے یہ سکیڑ بھی سکتا ہے اس لیے اس کا نام چھتر چڑیا پڑ گیا ہے اس کی تھوڑی کے نیچے تینتالیس سینٹی میٹر لمبے پر لٹکے رہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!