چھتنار کے معنی

چھتنار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھت + نار }

تفصیلات

iسنسکرت کے لفظ |چھد| سے ماخوذ |چھت| کے ساتھ |ن| لاحقۂ کیفیت اور |ار| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |چھتنار| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨١ء کو "مثنوی نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھاتے کی شکل کا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

چھتنار کے معنی

١ - گھنی چوٹی والا، چھاتے کی شکل کا، بڑا سایہ دار، گھنا، پھیلا ہوا (درخت)۔

 پھول پھبکتے، کنج گھنے اور پیڑ ترے چھتنار تیری مدھر میٹھی بھاشا ہے روح پہ نغمہ بار (١٩٨٥ء، درپن درپن، ٤٢)

چھتنار کے مترادف

گھنا

برابر, شاخدار, گنجان, گھنا, مسطح, ہموار

Related Words of "چھتنار":