چھلکا نما کے معنی

چھلکا نما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چِھل + کا + نُما }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|شلک + کن| سے ماخوذ |چھلکا| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے فعل امر |نما| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |چھلکانما| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٢ء کو "میمیلیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت عددی

چھلکا نما کے معنی

١ - چھلکے جیسا، چھلکے کی طرح کا۔

"نیزل کیویٹی کی چھت چھلکا نما نیزل (Nasal) ہڈی سے بنتی ہے۔" (١٩٨٢ء، میمیلیا، ١٤)