چھلکنا کے معنی

چھلکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھَلک + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |اد+شل+کر| سے ماخوذ |چھلکنا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موتنا","باہر نکلنا","بغیر ارادے ڈر سے پیشاب نکل جانا","بہہ نکلنا","پانی چھوڑنا","رقیق چیز کا لبالب ہوکر بہنا","عورت کا پیشاب کرنا","لبریز ہوکر ٹپکنا","مائع کا بھر کر بہنا","نیچے گرنا"]

اد+شل+کر چَھلَکْنا

اسم

فعل لازم, فعل متعدی

چھلکنا کے معنی

["١ - کسی سیال چیز کا لبالب ہو کر گرنا یا ٹپکنا، اہل کر باہر نکلنا، لبریز ہو کر بہنا۔","٢ - امنڈنا، نمایاں ہونا۔","٣ - ضبط سے باہر ہو جانا، امنڈنا، بے قابو ہو جانا۔","٤ - تھوڑی سی جاہ وحشمت پر غرور کرنا، نخوت و غرور کے کلمات زبان پر لانا۔ (نوراللغات)"]

[" اے گل رخو نہ چھیڑنا دامن سحاب کا دیکھو چھلک رہا ہے کٹورا گلاب کا (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٩٣)","\"چھپا ہوا.پیار اس کے جسم سے چھلک پڑا\" (١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٢٠١)","\"ان کا دل درد سے لبریز تھا، ذرا سی ٹیس کے چھلک اٹھتا تھا\" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٨١)"]

["١ - [ کہار ] کسی قدر خالی ظرف کو بھر کر پورا کر دینا، مثلاً ان کا کلمہ کسی قدر خالی رہ جائے تو کہیں گے اسے چھلک دو، اگر زیادہ بھرا ہوا ہو تو وہاں غرض ہو گی کچھ خالی کردو۔ (فرہنگ آصفیہ)"]

چھلکنا english meaning

(of urine) be passed involuntarilybe spiltover flowspilltitle (of book)to make water

محاورات

  • ساغر عمر چھلکنا یا لبریز ہوجانا یا ہونا

Related Words of "چھلکنا":