چھنکا کے معنی
چھنکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَھن + کا }
تفصیلات
١ - (نیارا گری) چاندی یا سونے کے ذرات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی ای کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چاندی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ