چھنگلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chhangli meanings and details

چھنگلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چُھنگ (نون مغنونہ) + لی }

تفصیلات

١ - انگوٹھے کی طرف سے پانچویں انگلی، ہاتھ پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی۔, m["چھوٹی انگلی کا مخفف","ہاتھ یا پاؤں کی چھوٹی انگلی"]

اسم

اسم نکرہ

چھنگلی کے معنی

١ - انگوٹھے کی طرف سے پانچویں انگلی، ہاتھ پاؤں کی سب سے چھوٹی انگلی۔

شاعری

  • ایک چٹکی میں ایک چھنگلی پر
    اک انگوٹھا دکھادے انگلی پر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!