چھولا[2] کے معنی

چھولا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھو (و مجہول) + لا }

تفصیلات

١ - (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے۔ اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹانگوں کے بیچ میں اڑ کر ٹیڑھا ہو جاتا ہے اور بھاگنے نہیں دیتا، لٹکن، لنگر۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چھولا[2] english meaning

["green gram or chick pea in the pod"]