چھوٹی الائچی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chhoṭī ilāichī meanings and details

چھوٹی الائچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چھو (و مجہول) + ٹی + اِلا + اِچی (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زردوسفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈال کر کھاتے ہیں، الائچی خورد۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

چھوٹی الائچی کے معنی

١ - ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زردوسفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈال کر کھاتے ہیں، الائچی خورد۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!