چھڑا کے معنی

چھڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چَھڑا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |چھوٹی| سے ماخوذ |چھوڑنا| سے فعل متعدی |چھڑانا| کی تخفیف |چھڑا| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء، کو "کلیات بحری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) ایک قسم کا پاؤں کا کڑا","(امر) چھڑانا کا","(ماضی) چھڑنا کی","ایک قسم کا پاؤں میں پہننے والا کَڑا","ایک قسم کا پاؤں کا زیور","پاؤں کی چُوڑی","غیر شادی شُدہ مرد","غیر متابل","کان کا ایک موتیوں کا زیور","کان کا موتیوں والا زیور"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : چَھڑی[چَھڑی]
  • واحد غیر ندائی : چَھڑے[چَھڑے]
  • جمع : چَھڑے[چَھڑے]
  • جمع غیر ندائی : چَھڑوں[چَھڑوں (و مجہول)]

چھڑا کے معنی

١ - تنہا۔ اکیلا۔

 فرہاد وقیس ساتھ کے سب کب کے چل بسے دیکھیں نباہ کیونکہ ہو اب ہم چھڑے رہے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣٠٩)

٢ - کنوارا، جس نے شادی نہ کی ہو۔

"دراصل مجھ سے ٹیکنیکل غلطی ہوئی ہے میں اکیلا نہیں چھڑا ہوں" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣٠٠)

٣ - واحد، تنہائی پسند شخص؛ یکہ وتنہا؛ بے یاروں مدد گار۔ (پلیٹس)

چھڑا کے مترادف

تنہا, اکیلا

اکلوتا, اکیلا, تنہا, رنڈوا, فرد, فرید, مجرد, مُجرّد, کنوارا, یگانہ, یکّہ

چھڑا کے جملے اور مرکبات

چھڑا چھانٹ

چھڑا english meaning

allow a rebateawebe particle tobiascommanding personality [A]display of rank and dignityear ring of pearlsgraceprivilegeremitshow favour

شاعری

  • یہ بھی پانی ہے مگر آنکھوں کا ایسا پانی
    جو ہتھیلی سے رچی مہندی چھڑا کے لے جائے
  • تحریک سودیشی پہ مجھے وجد ہے اکبر
    کیا خوب یہ نغمہ ہے چھڑا دیس کی دھن میں
  • کہ بد نفس لاگا ہے انسان دنیال
    اسی سے چھڑا راکھنا ذوالجلال
  • مرحب سے لڑے لے کے جب اللہ کا وہ نام
    آپس میں لگا ہونے کو زوروں کا چھڑا ڑا
  • ہائے مجبوری کہ اوروں کی خوشی کے واسطے
    اپنا دامن ان کے ہاتھوں سے چھڑا لینا پڑا
  • چڑیا کے پھندے چھڑا دے وہی داتا سخی
    صدقہ گئی ہے یہی بندہ علی سے غرض
  • نہ عورت اسے کوئی چھڑا چھانٹ ہے
    تجے ہور اسے اے سکی گانٹ ہے
  • لاگی ہے لگن تم سوں چھڑا کون سکے گا، ہے کس میں یہ قدرت
    اب مج کوں وطن اپنے لجا کون سکے گا، کر دل سوں رفاقت
  • پکڑیا ہوں مصطفیٰ کی میں گوش ایک جیو سوں
    منجکوں چھڑا نہارا کوئی باج مصطفا نہیں
  • نہ چھوٹے گا چھڑا کر اس کو اے قاتل نہ بن لڑکا
    وفاداروں کے خوں کا داغ کیا دھبا ہے کیچڑ کا

محاورات

  • آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون
  • اندھا بانٹے جیوڑی اور پیچھے بچھڑا کھائے
  • اندھا بٹے رسی اور پیچھے بچھڑا کھائے
  • بانھ چھڑائے جات ہونبل جان کے موئے۔ ہردے میں سے جاؤگے تو مرد بدونگی توئے
  • بچھڑا کھونٹی کے بل کودتا ہے
  • بچھڑا کھونٹے کے بل ناچتا ہے
  • بچھڑا کھوٹنے کے بل پر ناچتا ہے
  • بعورت نہ مرد موا ہیجڑا ہے۔ ہڈی نہ پسلی موا چھیچھڑا ہے
  • پلا چھڑانا
  • پنڈ چھڑانا

Related Words of "چھڑا":